Noor-e-Kainat (Meraj-ul-Nabuwat)
Description:Noor-e-Kainat (Waladat-e-Mustafa (PBUH) se Wasal-e-Mustafa Tak) is a Simplified and Precised urdu version of 2nd and 3rd part of very lengthy book Meraj-ul-Nabuwat originally written in Persian Langauge by Mullah Moin Wa'az Kashfi Harvi and then translated into urdu by Peerzada Allama Iqbal Farooqi. But even this urdu version was in old urdu and not suitable for new generation. Aslam Lodhi decided to re-write its precise version in simplified urdu, so everybody of this age can read and learn. Noor-e-Kayenat covers the 2nd and 3rd part of Meraj-ul-Nabuwwat which is about events before the birth of Hazrat Muhammad to Departure of the Prophet. Following chapters / events are included in this book: Torah or Injeel me Hazrat Muhammad Ka Tazkara, Chah-e-Zamzam ki dobarah daryaft, Hazrat Abdullah ki Syed Amina se Shadi or wafat, Abdul Matlab ko Huzuro ki basharat, Abraha Ke Lashkar ki Khana Kaba per yalghar or Ababeel, Anbia Karam ki Zayarat, Zikr-e-Waladat Muhammad, Huzoor ke kamsini ke waqiat, Huzoor ka hazrat Khadija se Nikah, Khana Kaba ka Inhadam or Tameer me Huzoor ka Kirdar, Anhazrat per wahi ka nazool, Ailania Tableegh or Mushrikin ke Mazalim, Hijrat-e-Habsha or Najashi, Hazrat Hamza or Hazrat Umar Ka Iman Lana, Hazrat Abu Talib or Khadija ki Rahlat, Huzoor ka Hazrat Ayesha or Sodah se nikah, Waqea-e-Meraj, Bait-ul-Muqaddas ke Waqiat, Saat Asmano Ke Ajaibat, Ajaibat-e-Sidratul Muntaha, Bahisht ke Ajaibat, Tabqat-e-Jahanum, Medina Munawara Hijrat, Hijrat ke bad ke waqeat
...
Submitted: 02/05/12
Views: 33920 views, 0 incoming clicks. Averaging 68 views and 0 incoming clicks per day.
Rating:
Similar Listings:
ayesha
|
#1 - Permalink
kitab likhnay waly ko itna to pta nai abu talib muslim nai huay thay aur unho ne aik jagha hazrat talib aur dosri jagha abu talib (r.a)likha asa likhna theek nai hai |
zahir shah Saudi Arab
|
#2 - Permalink
hum kitaab ghar website ke bohat shukor guzar hai jinho ne islaam ke mutaliq itne shandaar book pesh ke hai, Allah apko s ka jaza e khir ataa farmaye, owr s silsile ko ise tarah jari rakhin, q k andhiron own mayosion ke s dor mai ye kitaab hami roshnion owr umeedon ke taraf laty hai. |
F.W
|
#3 - Permalink
Very informative book but some places very hard and unusual words are used.but over all it's a complete book about hazrat Mohammad PBUH.I ask author to told reader about those authentic reference which are intendly used in this book. |
Musharaf Hussain
|
#4 - Permalink
السلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ میں نے اسلم لودھی صاحب کی یہ کتاب پڑھی ہے۔ یہ کتاب پڑھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کیونکہ یہ کتاب لکھی تو شانِ رسالت اور سیر ت النبی ؐ بیان کرنے کے لیے۔مگر اس کتاب میں شانِ رسالت سے زیادہ توہین رسالت اور شانِ رسالت میں گستاخی کی گئی ہے۔ یہود ونصاریٰ نے تصویروں سے توہین رسالت کی ہے اور مسلمانوں نے تحریر وں سے توہین رسالت کی ہے۔ یہودونصاریٰ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ تمہاری کتابوں میں جو توہین رسالت ہوتی ہے اُسکی ہم تصویر بنا کر پیش کردیں تو تم کو تکلیف ہوتی ہے۔نام اس کتاب کا نورکائنات مگر اس میں مقام رسالت کو عام گلی محلے کے عام شخص اور معاذاللہ ایک کافر کے مقام سے بھی نیچے گرا دیا گیا۔ اس کے ص نمبر 72پر جو کفریہ واقعہ لکھا گیا ہے۔ جس کو منافق ، مسلمان اور بنی اُمیہ کے پیروکار شک الصدر کاواقعہ کہتے ہیں ۔جس رسول ؐ کی تخلیق نور سے ہوئی ہو ۔ جو رسول ؐ ،اللہ کے نور سے خلق ہواہو ۔ جو نور اول ہو۔ حدیث رسول ؐ، اللہ نے سب سے پہلے میرے نور کو خلق کیا۔ دوسری حدیث ، میں اللہ کے نور سے ہوں اور باقی تمام خلقت میرے نور سے ہے۔ جوتمام دُنیا کو پاک کرنے آیا ہے۔ جو تمام دُنیا کے لیے رحمتِ عالمین بن کر آیا ہے۔ جس کا کلمہ پڑھ کر کفار اور مشرکین جیسے نجس العین لوگ بھی ظاہر وباطن سے پاک ہوجاتے ہیں ۔ جس رسول کا کلمہ پڑھ کر حرام کو حلال کیا جاتا ہے۔ جس کی سینے پر پاکیزہ ترین کتاب اُتری۔ جس کے سینے کی قسم اورذکر خدا کرے۔ جو طہ ، یٰس ،مزمل ، مدثر ، ہو جو وحی کے بغیر بولتا نہ ہو۔ نفسوں کو پاک کرنے آیا ہو۔ جو محبوب خدا ہو۔جس کو صفیہ بنت عبد المطلب پاک کرنا چاہتی تھی اور اُسے روک دیا گیا کہ جو دُنیا کو پاک کرنے آیا ہے۔ تو اُسے پاک کرتی ہے۔ اُس رسول کے سینے کو چاک کر کے نجاست نکالی گئی ، معاذ اللہ وہ سینہ حسد و کینہ ونجاست جیسی صفات سے بھر ا ہواتھا۔ ایک کافر کا سینہ، مصطفی ؐ کا نام لینے سے پاک ہوجاتا اور اس عام انسان کاسینہ چاک نہیں کیا جاتا ،کسی رسول ؐ کا سینہ چاک نہیں کیا جاتا ،ہم جیسے نجس مسلمانوں کا سینہ چاک نہیں کیا جاتا اگر سینہ چاک کیا جاتا ہے تو صرف محبوب خدا کا سینہ۔ معاذاللہ جن کے رسول ؐ کے گناہوں سے بھر ے سینے کا یہ عالم ہو ، تو اُمتی کا کیا قصور۔بد بخت مسلمانو ایسی کتا ب لکھنے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کرو کہ ، جس رسول ؐ کی تخلیق اللہ کے نور جیسی پاک چیز سے ہوئی ہو۔ اس نور میں ایسی نجاست اور شیطانی صفات کیسے پید ا ہو گئی ۔ نور تو بے عیب ،بے نقص ، اور پا ک ہوتا ہے۔ خداکا واسطہ ایسی کتابوں کو نہ پڑھیں اور ان کی حوصلہ شکنی کریں۔اور خاص طور پر اُن منافق مولوی ،قاری، حافظ، ڈاکٹر ،مولانا کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں جو تحریر و تقریر میں توہین رسالت کرئے۔تاکہ یہودونصاریٰ کو شان رسالت میں گستاخی کا جواز نہ مل سکے اور نہ اُنکو جرات ہو۔ والسلام و علیکم ، محمد ؐ و آل محمد ؐ کے در کا کُتا اور غلام۔مشرف حسین ۔ |
Musharaf Hussain
|
#5 - Permalink
السلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ میں نے اسلم لودھی صاحب کی یہ کتاب پڑھی ہے۔ یہ کتاب پڑھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کیونکہ یہ کتاب لکھی تو شانِ رسالت اور سیر ت النبی ؐ بیان کرنے کے لیے۔مگر اس کتاب میں شانِ رسالت سے زیادہ توہین رسالت اور شانِ رسالت میں گستاخی کی گئی ہے۔ یہود ونصاریٰ نے تصویروں سے توہین رسالت کی ہے اور مسلمان تحریر وں سے توہین رسالت کی ہے۔ یہودونصاریٰ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ تمہاری کتابوں میں جو توہین رسالت ہوتی ہے اُسکی ہم تصویر بنا کر پیش کردیں تو تم کو تکلیف ہوتی ہے۔نام اس کتاب کا نورکائنات مگر اس میں مقام رسالت کو عام گلی محلے کے عام شخص اور معاذاللہ ایک کافر کے مقام سے بھی نیچے گرا دیا گیا۔ اس کے ص نمبر 72پر جو کفریہ واقعہ لکھا گیا ہے۔ جس کو منافق ، مسلمان اور بنی اُمیہ کے پیروکار شک الصدر کاواقعہ کہتے ہیں ۔جس رسول ؐ کی تخلیق نور سے ہوئی ہو ۔ جو رسول ؐ ،اللہ کے نور سے خلق ہواہو ۔ جو نور اول ہو۔ حدیث رسول ؐ، اللہ نے سب سے پہلے میرے نور کو خلق کیا۔ دوسری حدیث ، میں اللہ کے نور سے ہوں اور باقی تمام خلقت میرے نور سے ہے۔ جوتمام دُنیا کو پاک کرنے آیا ہے۔ جو تمام دُنیا کے لیے رحمتِ عالمین بن کر آیا ہے۔ جس کا کلمہ پڑھ کر کفار اور مشرکین جیسے نجس العین لوگ بھی ظاہر وباطن سے پاک ہوجاتے ہیں ۔ جس رسول کا کلمہ پڑھ کر حرام کو حلال کیا جاتا ہے۔ جس کی سینے پر پاکیزہ ترین کتاب اُتری۔ جس کے سینے کی قسم اورذکر خدا کرے۔ جو طہ ، یٰس ،مزمل ، مدثر ، ہو جو وحی کے بغیر بولتا نہ ہو۔ نفسوں کو پاک کرنے آیا ہو۔ جو محبوب خدا ہو۔جس کو صفیہ بنت عبد المطلب پاک کرنا چاہتی تھی اور اُسے روک دیا گیا کہ جو دُنیا کو پاک کرنے آیا ہے۔ تو اُسے پاک کرتی ہے۔ اُس رسول کے سینے کو چاک کر کے نجاست نکالی گئی ، معاذ اللہ وہ سینہ حسد و کینہ ونجاست جیسی صفات سے بھر ا ہواتھا۔ ایک کافر کا سینہ، مصطفی ؐ کا نام لینے سے پاک ہوجاتا اور اس عام انسان کاسینہ چاک نہیں کیا جاتا ،کسی رسول ؐ کا سینہ چاک نہیں کیا جاتا ،ہم جیسے نجس مسلمانوں کا سینہ چاک نہیں کیا جاتا اگر سینہ چاک کیا جاتا ہے تو صرف محبوب خدا کا سینہ۔ معاذاللہ جن کے رسول ؐ کے گناہوں سے بھر ے سینے کا یہ عالم ہو ، تو اُمتی کا کیا قصور۔بد بخت مسلمانو ایسی کتا ب لکھنے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کرو کہ ، جس رسول ؐ کی تخلیق اللہ کے نور جیسی پاک چیز سے ہوئی ہو۔ اس نور میں ایسی نجاست اور شیطانی صفات کیسے پید ا ہو گئی ۔ نور تو بے عیب ،بے نقص ، اور پا ک ہوتا ہے۔ خداکا واسطہ ایسی کتابوں کو نہ پڑھیں اور ان کی حوصلہ شکنی کریں۔اور خاص طور پر اُن منافق مولوی ،قاری، حافظ، ڈاکٹر ،مولانا کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں جو تحریر و تقریر میں توہین رسالت کرئے۔تاکہ یہودونصاریٰ کو شان رسالت میں گستاخی کا جواز نہ مل سکے اور نہ اُنکو جرات ہو۔ والسلام و علیکم ، محمد ؐ و آل محمد ؐ کے در کا کُتا اور غلام۔مشرف حسین ۔ |
GUST
|
#6 - Permalink
EXCELENT... SIRF QURANE KARIM AIK MUKAMAL KITAB HAI... BAQI HAR KITAB MAIN KUCH NA KUCH ZAROR KAM HOTA HAI... KISI NA KISI KI NAZAR MAIN ... BOHAT ACHI BAAT HAI KE ITNI TAFSEEL SE AUR ITNI MALOMAT HAIN IS MAIN ... YE MAT DEKHAIN KON KEHRAHA HAI...??? KAHAN SE KEH RAHA HAI...??? (WITHOUT ANY SOLID REFRENCE) YE DEKHAIN KIA KEH RAHA HAI...SACHAI KHUD APNI JAGAN BANA LATI HAI ... AGAIN EXCELENT WORK ... ALLAH AAP KO KAMYAB KARAY... Aameen. |
JAUHAR HUSSAIN
|
#7 - Permalink
MASHAALLAH, AISA MALOOM HOTA HAI KI HAZRAT MUHAMMAD (PBUH) KI DAUR MEIN HI HAIN. ANDAAZE BAYAN NIRALA HAI. PADHKAR IMAAN TAZA HO GAYA. ALLAH KA SHOOKAR HAI KI IS UMMAT MEIN MUJHE PAIDA KIYA. JIS NE AAKHRI WAQT TAK UMMAT KI SHIFAARISH KI AUR INSHAALH QAYAMAT KE ROZ BHI KAREGA......... BESHAL WOH MERE NABI AUR ALLAH KE PYARE RASOOL HI HO SAKTE HAIN. ALLAH HUM SAB MUSLAMANO KI MUGFARAT FARMAYE. AAMIN |
Guest
|
#8 - Permalink
Book is good but it does not make sense,there is no refrence from where he got the information seems like Greek myth.i won't recommend this book because of lack of solid references. |
kompel from canada
|
#9 - Permalink
I dont no about islam and I read this book and I like sooooooooooo much this book and i learnd so much from this book and thank you to all of the TEAM and ceep it up. ![]() and have a great day.
|
Guest
|
#10 - Permalink
ALFAZ NAHI MIL RAHE HAI SUBHANALLAHA BAHUT HI BAHETREEN KITAB HAI ALLAHTALA JAZAYE KHAIR ATTA KARE UN SAB KO JO SAB ISS KITAB SE MUSALIK HAI,PAHELI BAR ISS KITAB KO PADHTE HOA MERI ANKH NAM HOGAYI.. ALLAHA JAZAY KHAIR ATA KARE (AMIN} |
Page: 1 2









and have a great day.
Post Reply